Categories: پاکستان

طالبان نے جنگ بندی کیلئے تھوڑا وقت مانگا ہے، کوآرڈینٹر طالبان کمیٹی مولانا یوسف شاہ

طالبان کمیٹی کے کوآرڈینٹر مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے جنگ بندی کے لئے تھوڑا وقت مانگا ہے۔

ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ طالبان رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے انہوں نے جنگ بندی کے لئے تھوڑا وقت مانگا ہے، امید ہے کہ جلد دونوں جانب سے سیز فائر ہو جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں مولانا سمیع الحق کی سربراہی میں ہونے والی علماء مشائخ کانفرنس میں بھی متفقہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ مذاکرات کے لئے لازمی ہے کہ دونوں جانب سے فورا جنگ بندی کا اعلان کیا جائے۔

ایکسپریس نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago