ایکسپریس نیوز کے مطابق اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا عبدالحمید انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے لیے آرہے تھے کہ نوری گیٹ چوک پر موٹرسائیکل سوار ملزموں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ان کے 3 محافظ ثناء اللہ، ذوالفقار اور ٹیپو جاں بحق ہو گئے جبکہ مولانا عبدالحمید سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق مولانا عبدالحمید کی ٹانگ میں گولی لگی ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ایکسپریس نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید