Categories: افغانستان

افغانستان: امریکی ڈرون حملے میں 3 شہری جاں بحق

افغانستان میں امریکی ڈرون  حملے میں 3 شہری جاں بحق  ہوگئے۔

عینی شاہدین  نے بتایا کہ صوبہ وردک  میں  امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں3 شہری مارے گئے۔ امریکی فوج نے بھی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا نشانہ طالبان تھے۔ دوسری طرف افغانستان میں اتحادی فوج کے سابق کمانڈر اور امریکی جنرل ریٹائرڈ اٹکسن بری نے افغان جنگ سے متعلق صدرکرزئی کے تحفظات اور تجاویز کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان جنگ میں نیٹو کی حکمت عملی بے شمار غلطیوں پر مشتمل ہے۔

ایکسپریس نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

3 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago