میڈیا رپورٹس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملا عبدالغنی برادرکو ہفتہ کے روز رہا کردیا جائے گا ان کی رہائی کا مقصد افغان مفاہمتی عمل میں تعاون کرنا اور امن عمل کو آگے بڑھانے کی ایک کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان امن عمل کے حوالے سے ملا برادر کی رہائی اہم ہے۔ پاکستان افغانستان میں قیام امن کا سب سے بڑا خواہش مند ہے کیونکہ افغانستان میں امن واستحکام سے ہی پاکستان اور خطے میں امن کا قیام ممکن ہے ۔
اردو ٹائمز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید