Categories: عالم اسلام

مسلم ممالک کی اکثریت شرعی نظام کی حامی

معروف امریکی ریسرچ سینٹر “pew”کی جانب سے کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلم ممالک کی اکثریت اپنے ہاں شرعی نظام کا نفاذ چاہتی ہے۔
ریسرچ سینٹرکے مطابق دنیا کے 39 مسلم ممالک میں یہ تفصیلی سروے 2008ء سے 2012ء کے دوران کیا گیا، جس میں 38 ہزار افراد سے رائے لی گئی ہے۔
ریسرچ سینٹر کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سروے میں پاکستان کے 84 فیصد،افغانستان کے99 فیصد،نائجیریا  کے 71 فیصد،مصر کے 74فیصد ،انڈونیشیا کے 72 فیصد اور تیونس کے 56 فیصد عوام اپنے ممالک میں شرعی قوانین کا نفاذ چاہتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے 75 فیصد افراد سروے میں غیر مسلموں کی مذہبی آزادی کی حمایت کی۔

دی نیوز ٹرائب

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago