Categories: مشرق وسطی

عراق، دهماکے میں 37 افراد ہلاک، 50 زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد  میں بم دھماکے کے نتیجے میں 37  افراد ہلاک جبکہ 50  سے زائد زخمی ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ شب دارالحکومت بغداد میں واقع ایک کیفے میں بم دھماکا اس وقت ہوا جب نوجوانوں کی بڑی تعداد وہاں ویڈیو گیمز اور بلیئرڈ کھیل رہی تھی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔

اضح رہے کہ رواں ماہ عراق میں ہونے والے حملوں میں مذکورہ حملے کو خونریز ترین حملہ قرار دیا جارہا ہے اور یہ حملہ ایسے وقت ہوا ہے جب عراق میں امریکی فوج کے انخلاکے بعد پہلی بار الیکشن ہورہے ہیں۔ پرتشدد کارروائیوں میں عراقی الیکشن میں حصہ لینے والے تقریبا 14 امیدواروں کو بھی مارا جاچکا ہے جس کی وجہ سے الیکشن پر سوالات بھی اٹھ رہے ہیں۔

ایکسپریس نیوز

 

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago