جس کی پشت پناہی ڈیوڈ پیٹریاس کررہے تھے۔ برطانوی نشریاتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق ایل سلواڈوراور نکاراگوا میں پراکسی وارلڑنے والے امریکی کرنل (ر) جیمزاسٹیل نے عراقی پولیس کے کمانڈو یونٹس کو تربیت دی جبکہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے ان ڈیتھ اسکواڈز کے لیے اربوں ڈالرزکے فنڈز فراہم کیے۔
پنٹاگون کے ترجمان نے رپورٹ پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رپورٹ کے جائزے کے بعد کوئی بیان دیں گے۔آن لائن کے مطابق متنازع قصبے تزخرماتو میں بکتر بندگاڑی سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں گروپ کا ایک محافظ، سٹی کونسل سربراہ عبدالقادر نعیمی اورصلاح الدین صوبہ کے کونسلر راشد خورشید ہلاک ہو گئے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید