مقامی روزنامے ’’القدس‘‘ کے مطابق سرکاری فوج کے پچاس کے قریب میزائل فلسطینیوں کے خان شیخ کیمپ پر آ کر گرے، دو فلسطینی خواتین ان راکٹ حملوں کی زد میں آکر زخمی ہوئیں، دارالحکومت دمشق میں واقع کیمپ میں کی گئی اس گولہ باری میں 34 فلسطینی اور شامی شہری بھی زخمی ہوئے۔
ذرائع نے بتایا کہ شامی فوج نے شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان محمد بقلہ کی نعش ورثاء کے حوالے کر دی ہے انہیں چھ ماہ قبل یرموک کیمپ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ درعا کیمپ میں بھی سرکاری فوج کی گولہ باری سے ایک فلسطینی نوجوان عاصم البکر جام شہادت نوش کر گیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید