ذرائع ابلاغ کے مطابق شورش زدہ شہر کرکوک میں 2 کار بم دھماکوں سے پولیس کو نشانہ بنایا گیا جس میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے، دریں اثناء کوکوک کے جنوبی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ٹائون کونسل کے ممبر اور ایک آئل کمپنی کے اہلکار کو ہلاک کر دیا گیا۔
بعقوبہ شہر میں ایک فٹبال گرائونڈ کے قریب بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے، تاجی شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا، جنوبی بغداد کے شہر سعدیہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزارت زراعت کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید