Categories: پاکستان

طالبان کےخوف سے ارکان اسمبلی جے یو آئی کا رخ کرنے لگے

جمعیت علماء اسلام (ف) ک ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےممکنہ حملوں سے بچنے کےلیے فاٹا سے کامیاب ہونے والے رکن اسمبلی منیراورکزئی جیسے بہت سے سیاستدان جے یو آئی (ف) میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔
اس ضمن میں جے یو آئی کے ایک رہنما نے نام صیغہ راز میں رکھنے کی صورت میں پاکستان کےمقامی اخبار ”روزنامہ نئی بات” کو بتایا کہ تحریک طالبان کے خوف سے آئندہ ماہ فاٹا اور قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے بہت سے ارکان اسمبلی ان کی جماعت میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ منیر اورکزئی جیسے ارکان اسمبلی کی جے یو آئی میں شمولیت کی وجہ سیاسی مفاد سے زیادہ طالبان کا خوف ہے۔

دی نیوز ٹرائب

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

4 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago