Categories: مشرق وسطی

مصر: پولیس اسٹیشن پرمسلح افراد کا دھاوا، 46 افراد زخمی

مصر کے مغربی شہر مرسیٰ متروح میں پولیس اور اسمگلروں کے رشتہ داروں کے درمیان جھڑپوں میں46  افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ واقعہ مغربی شہر موسیٰ متروح میں پیش آیا جہاں غیر ملکی سگریٹ ملک میں بیچنے پر عدالت سے6 ماہ کی قید کی سزا پانے والے اسمگلروں کے درجنوں رشتے داروں نے اسلحے، بندوقوں اور چاقوئوں سے مسلح ہوکر اس پولیس سٹیشن پر حملہ کردیا جہاں پر ملزمان قید تھے اور ان کی جیل قید کیلیے کاغذی کارروائی پر عملدرآمد جاری تھا۔
وزارت صحت کے ترجمان احمد عمر نے صحافیوں کو بتایا کہ قیدیوں کو چھڑانے کیلیے دھاوا بولنے والے درجنوں افراد کی پولیس سے شدید جھڑپیں ہوئیں جسکے باعث 46 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔


ایکسپریس نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

6 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago