Categories: پاکستان

بلوچستان: فائرنگ سے عالم دین سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ اور اندرون بلوچستان فائرنگ کے مختلف واقعات میں عالم دین مفتی رحمت ﷲ سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جامع مسجد میاں خان کے پیش امام مفتی رحمت اﷲ کو شہید کردیا، جبکہ شاہرگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خانہ بدوش عبدالباری جاں بحق ہوگیا۔
کوہلو میں دوگروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا عمر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
اس سے قبل بھی متعدد وارداتوں میں کوئٹہ شہر کے متعدد ائمہ مساجد اور موذنین کو نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ سے شہید کردیاہے۔


ایکسپریس نیوز/خبررساں ادارے

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago