Categories: مشرق وسطی

مغرب مسلمانوں کا قتل عام کررہا ہے،ترک وزیراعظم

ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مغرب انسداد دہشتگردی کے بہانے اسلامی ممالک پر ڈرون حملے کرکے خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ مسلمان  کا قتل عام کر رہا ہے۔

فلسطین میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی حملے کیوں نہیں روکے جا رہے؟ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے صیہونی جارحیت اور غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کو معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو جارحیت سے روکنے کیلیے امریکا عملی اقدامات کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ مغرب اسلام اور اسلامی طرز فکر کی توسیع کو روکنے کی خاطر کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرتا۔

ایکپریس نیوز

 

modiryat urdu

Recent Posts

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے

1 day ago

ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے

ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ…

6 days ago

امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے

امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے

6 days ago

قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

7 days ago

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا…

1 week ago

حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں

حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں

1 week ago