58روز سے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث سیکڑوں مریض اور ان کے لواحقین ذہنی اذیت کا شکار رہے۔
ڈاکٹروں نے اپنے ساتھی ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کر رکھی تھی۔
جب ان کے خلا ف مقدمات قائم کیے گئے،انھیں گرفتار کیا گیا اور ان کی معطلی اور رہائشگاہیں خالی کروانے کے نوٹس جاری کیے گئے تومعاملا ت ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے تاہم برف تب پگھلی جب گزشتہ روز گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی کی جانب سے ڈاکٹروں کی برطرفی کا بل واپس کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید