تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ وفاقی شرعی عدالت کے سینئر جج شہزاد ہوں گے جواس آپریشن سے متعلق اپنی تحقیقات مکمل کرکے سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔
واضح رہے کہ جولائی 2007 میں سابق پاکستانی آمر پرویز مشرف کے دور میں لال مسجد میں بڑے پیمانے پراسلحے کی موجودگی کے حوالے سے آپریشن کیا گیا تھا اس دوران رینجرز اہلکار سمیت لال مسجد کے طلبا بھی جاں بحق ہوگئے تھے جس کا مقدمہ مولانا عبدالعزیز سمیت 26 افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا تاہم ناکافی ثبوتوں کے باعث ان تمام افراد کو عدالت نے باعزت بری کردیا تھا۔
ایکسپریس نیوز
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…
صوبے اور ملک میں انتہاپسندی سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا؛…
سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…
سیستان و بلوچستان کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے اشتعال انگیز بیانات پر علما، قبائل اور…
زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…
غزہ میں درجنوں فلسطینی صحافیوں نے پیر کے روز الجزیرہ چینل سے وابستہ اپنے 6…