Categories: مشرق وسطی

کرد فوج عراقی علاقے کرکوک کی سرحد پر تعینات

عراق کے اپنے صوبے کردستان کے ساتھ سیکیورٹی تنازع مزید بگاڑ کا شکار ہو گیا ہے جس کے دونوں کے درمیان قضیئے کا حل عملاً ناممکن ہوتا چلا جا رہا ہے۔
عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے کردستان صوبے کے حکام پر بحران میں شدت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس کے بعد صورتحال قابو سے باہر ہو جائے گی۔

نوری المالکی کے الزامات کے تناظر میں تازہ دم کرد سپاہ کرکوک کے قریب پہنچ گئی ہے۔ نوری المالکی کے خیال میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران تازہ دم کرد فوج کی کرکوک تک تعیناتی اس بات کی مظہر ہے کہ کردستان تنازع کا حل نہیں چاہتا ہے۔

العربیہ نیوز چینل

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

5 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago