Categories: مشرق وسطی

شام میں شدید جھڑپیں: 229 افراد ہلاک

شام میں فوج اور باغیوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 106 فوجیوں اور 59 شہریوں سمیت 229 افراد ہلاک ہوگئے۔
شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق انیس ماہ سے ملک میں جاری خانہ جنگی کے دورانکسی بھی دن یہ ہلاک ہونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
انسانی حقوق کے لئے شام کے مبصر گروپ کے مطابق لڑائی میں 92 فوجی ہلاک ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ تنازع کے آغاز کے بعد سے اب تک ایک دن میں ہونیوالی سب سے ہلاک ہونیوالوں فوجیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
گروپ کے صدر رمی عبدالرحمن نے کہا کہ آج ہونیوالی ہلاکتوں میں  70فیصد سے زائد فوجی اہلکار شامل ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ لڑائی میں کتنی شدت پائی جاتی ہے۔
مبصر گروپ کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق جمعرات کے روز ملک بھر میں کم ازکم 229 افراد ہلاک ہوئے جن میں 64 باغی جنگجو اور 59عام شہری بھی شامل ہیں

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago