برازیل کی عدالت کا یوٹیوب کو گستاخانہ فلم ہٹانے کا حکم

ساوٴپالو(ایجنسیاں) برازیل کی ایک عدالت نے یوٹیوب کو دس دن کے اندر گستاخانہ فلم کا ٹریلر اپنی ویب سائٹ سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
یہ حکم ساوٴپاوٴلو کی عدالت نے صدر ڈلما روزیف کی جانب سے مغرب پر اسلام فوبیا کا الزام سامنے آنے کے کچھ گھنٹوں بعد دیا۔
برازیل کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران مغرب پر اسلام مخالف رویہ پر تنقید کی۔
اہانت آمیز فلم کے خلاف اپیل برازیلین مسلم گروپ دی نیشنل اسلامک یونین نے دائر کی تھی ،جس میں کہا گیا تھا کہ یوٹیوب کو یہ فلم ہٹانے کا حکم دیا جائے۔
عدالت نے حکم میں کہا ہے کہ فلم ملک میں اظہار رائے کی آزادی کے قانون کے خلاف ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago