آسام: مسلمانوں اورمقامي افراد ميں جھڑپيں، 11 افراد ہلاک

نئي دہلي(جنگ نیوز) بھارتي رياست آسام ميں مسلمانوں اورمقامي افرادکے درميان جھڑپوں ميں 11 افراد ہلاک ہوگئے، حالات پر قابو پانے کے ليے فوج کي مدد طلب کرلي گئي.
بھارتي رياست آسام کي پوليس کے مطابق رياست ميں مسلمان آباد کاروں اور مقامي بودو کميونٹي کے درميان زمين کے تنازعہ پر ہونے والے فسادات ميں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہيں.
پوليس کے مطابق رياستي دارالحکومت گوہاٹي کے مغربي ضلع کوکراجھر ميں يہ جھڑپيں دو روز سے جاري ہيں اور حالات پر قابو پانے کے ليے فوج کي مدد طلب کي گئي ہے.
يہ تنازعہ جمعہ کو ايک شخص کي ہلاکت پر شروع ہوا اور آس پاس کے تقريبا چھ ديہات تک پھيل گيا. اس کے نتيجے ميں سات ہزار لوگ جانيں بچانے کے ليے نقل مکاني کرگئے ہيں.

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago