ذرائع کے مطابق تين مسافر بسيں مسافروں کو لے کر کوئٹہ سے نوشکي جارہي تھيں کہ مستونگ کے علاقے درينگڑھ ميں سڑک کنارے رکھا گيا دھماکہ خيزمواد زور دار دھماکے سے پھٹ گيا جس کے نتيجے ميں وہاں سے گذرنے والي ايک بس کو شديد نقصان پہنچا، دھماکے کے نتيجے ميں بس ميں سوار چھ افراد جاں بحق جبکہ پچاس مسافر زخمي ہوگئے، زخميوں کو مستونگ اور کوئٹہ منتقل کردياگيا.
وہاں سے گزرنے والے ايک عيني شاہد ڈاکٹر مشتاق نے جيو نيوز کو بتايا کہ بظاہرلگتا ہے کہ دھماکہ سڑک کنارے کھڑي موٹرسائيکل کے زريعے کياگيا جس ميں دھماکہ خيز مواد نصب کياگيا، دھماکے سے بس تقريبا مکمل تباہ ہوگئي.
زخميوں ميں سے بعض کي حالت نازک بتائي جارہي ہے اور ہلاکتوں ميں اضافے کا خدشہ ظاہر کيا جارہا ہے.
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید