وزارت انفارميشن ٹيکنالوجي کے مطابق گستاخانہ خاکوں اورمتعلقہ مواد کا سختي سے نوٹس ليا گيا ہے.
وزارت کے ذرائع کے مطابق گستاخانہ خاکوں کامقابلہ ہر سال فيس بک پر منعقد کيا جاتا ہے اوراس مقابلے کي تشہير کے لئے ٹيوٹر کو استعمال کيا جاتا ہے.وزارت نے اس حوالے سے ٹيوٹر کي انتظاميہ سے رابطہ کيا تھا تاہم انہوں نے اس سے متعلق کوئي جواب نہيں ديا.
وزارت کے مطابق معاملے کي سنگيني کے پيش نظر فيس بک اور ٹيوٹر کي انتظاميہ سے رابطہ رکھے ہوئے ہے.
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید