Categories: مشرق وسطی

شامی صدر کو ایک اور دھچکہ، نائب وزیر تیل بھی مستعفیٰ

دمشق(ايجنسياں) شام میں بشار الاسد کی حکومت کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ نائب وزیر تیل بھی باغی ہوگئے اور  وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
شام کے وزیر تیل عبدو حسام الدین نے یوٹیوب پر جاری کی گئی وڈیو میں کہا ہے کہ وہ نہ صرف اپنی وزارت سے مستعفی ہورہے ہیں بلکہ بعث پارٹی سے استعفٰی دے رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ شام کے عوام کی انقلابی تحریک کا حصہ بننے جارہے ہیں۔
اس اہم شخصیت کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کو بشار الاسد کی حکومت کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا جارہا ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago