Categories: عالم اسلام

بنگلہ دیشی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام

ڈھاکہ(ايجنسياں) بنگلہ دیشی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل مسعود رزاق نے کہا ہےکہ بنگلہ دیش کی حکومت تختہ الٹنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
بریگیڈیئر جنرل مسعود رزاق کے مطابق حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش فوج کے کچھ حاضر افسران کی جانب سے کی گئی تاہم فوجی جوانوں کی مدد سے اس بغاوت کو باکام بنادیا گیا ہے۔
فوج کے ترجمان کا کہناہےکہ بنگلہ شیخ حسینہ واجد کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والوں کےساتھ سختی سے نمٹا جائےگا۔ جس طرح ماضی میں اس قسم کے گھناؤنے جرائم کرنے والوں کے ساتھ نمٹا گیا ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago