Categories: پاکستان

پاکستان گوگل پرقرآن وتعلیم کےالفاط سرچ کرنیوالابڑاملک

اسلام آباد(ڈی نیوز ٹرائب) پاکستان 2011ءکے دوران دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کا لفظ سرچ کرنے والا سب سے بڑا ملک رہا۔
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے ممالک کے مقابلے میں پاکستانیوں نے گزشتہ برس محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لفظ کو سب سے زیادہ سرچ کیا اور 5 پاکستانی شہر اولین پوزیشن پر رہے۔
اسی طرح دیگر دنیا کے مقابلے میں پاکستان سے گوگل پر لفظ قرآن کو سب سے زیادہ سرچ کیاگیا، اور شہروں کے حوالے سے کراچی، اسلام آباد اور لاہور دنیا بھر کے شہروں میں سرفہرست رہے۔
تعلیم کے لحاظ سے پاکستان دیگر ممالک سے بہت پیچھے ہیں مگر 2011ءکے دوران گوگل پر ایجوکیشن کا لفظ سب سے زیادہ پاکستانیوں نے ہی سرچ کیا۔
اسی طرح لفظ انگلش سرچ کرنے میں بھی پاکستان سرفہرست رہا، جبکہ لفظ اسلام سرچ کرنے میں پاکستانی تیسرے نمبر پر رہے۔
پاکستان جاب اور پیس کے الفاظ سرچ کرنے والا بھی سب سے بڑا ملک رہا جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سرچ میں اسے 7 واں جبکہ تھیسس لفظ میں دوسرا نمبر ملا۔

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago