انہوں نے کہا ہےکہ “اگر ان دعووں کی تحقیق کے لئے آزاد عدالت کا قیام عمل میں آتا ہے تو میں عدالتی کاروائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوں”۔
ہاشمی نے کہا کہ عراق میں آئین کو آزادی حاصل نہیں ہے انہوں نے منصفانہ عدالتی کاروائی کے لئے عدالت میں عرب لیگ اور اقوام متحدہ کے نمائندوں کی موجودگی کی بھی شرط رکھی ہے۔
واضح رہے کہ عراق کے اعلی سطحی سنّی سیاسی شخصت ہاشمی کی گرفتاری کا حکم ان کے حفاظتی دستے سے ۳ افراد کے اعتراف پر دیا گیا تھا۔
ہاشمی پر دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور ان پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…
صوبے اور ملک میں انتہاپسندی سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا؛…
سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…
سیستان و بلوچستان کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے اشتعال انگیز بیانات پر علما، قبائل اور…
زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…
غزہ میں درجنوں فلسطینی صحافیوں نے پیر کے روز الجزیرہ چینل سے وابستہ اپنے 6…