برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ شام کے جنوبی صوبے درعا میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ سے فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آکر 31 شہری لقمہ اجل بن گئے۔
علاوہ ازیں درعا ہی میں باغی فورسز اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں حکومتی فورسز کے 38 اہلکار جب کہ 21 باغی بھی مارے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن اور اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل نہ کرنے کی پاداش میں عرب لیگ نے شام کی رکنیت معطل کرکے اپنے سفیر واپس بلالیے تھے۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید