Categories: پاکستان

جنوبی وزیرستان،امریکی ڈرون حملہ 16 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان(خبرايجنسياں) پاک افغان سرحدی علاقے جنوبی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملے  میں  16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق امریکی  جاسوس طیارے  نے جنوبی وزیرستان کے علاقے بابر پہاڑی  جنڈولہ پر حملے میں 4 میزائل فائر کیے۔
پاکستان کےسرکاری ٹی وی نے حملے  کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ  ایک مکان پر  ڈرون طیارے نے حملہ کیا جس سے گھر میں موجود 16افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ زخمیوں کے حوالے سے اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔
یاد رہے کہ2 دن قبل  بھی پاکستان کے شمال مغربی علاقون میں ڈرون حملہ ہوا تھا جس میں 8 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ بیت اللہ محسود کے آبائی قبلیے شکنوئی پر ہوا ہے۔
امریکا سے ڈرون حملوں کے حوالے پالیسی تبدیل کرنے کی خبرین بھی میڈیا میں آتی  رہیں ہیں جن کے مطابق حملے سے قبل پاکستان کی حکومت کو اس حوالے سے آگاہی دی جائے گی۔

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

6 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago