آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ہیلی کاپٹر کی پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ہیلی کاپٹر کو زبردستی اترنے پر مجبورکیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار4 بھارتی اہل کاروں کو تحویل میں لے لیاگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حدود میں کارگل سیکٹر میں بھارتی ہیلی کاپٹر نے خلاف ورز کی ، ذرائع کا کہنا ہے بھارتی ہیلی کاپٹر نے موسم کی خرابی کی وجہ سے پاکستانی علاقے کی خلاف ورزی کی۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید