دارالعلوم زاہدان کے استاد بیس دنوں سے لاپتہ

زاہدان(سنی آن لائن)دارالعلوم زاہدان کے استاد مولوی حبیب اللہ مرجانی گزشتہ بیس دنوں سے لاپتہ ہیں جنہیں ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے اپنی حراست میں لیا تھا۔

’سنی آن لائن‘ کی رپورٹ کے مطابق دارالعلوم زاہدان کے استاد اور دفتر امور طلباء کے سرپرست مولوی حبیب اللہ مرجانی جامع مسجد مکی سے گھر جاتے ہوئے یکم مئی بروز اتوار کو گرفتار ہوئے تھے لیکن اب تک ان کا گھروالوں سے کوئی رابطہ نہیں ہواہے، نہ ہی یہ معلوم ہوسکا کہ کس الزام پر انہیں حراست میں لیاگیا۔
یاد رہے مولوی مرجانی کی گرفتاری سالانہ کانفرنس برائے سنی اسٹیوڈنٹس سے چند دن قبل واقع ہوئی جو جامع مسجد مکی اور احاطہ دارالعلوم زاہدان میں منعقد ہوئی تھی۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago