Categories: پاکستان

راول پنڈی:خطیب لال مسجد سمیت 21افراد پر فردجرم عائد

راولپنڈی(جنگ نیوز) راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے رینجر زقتل کیس میں لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سمیت21 افراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ملک محمد اکرم اعوان نے2007 میں لال مسجد آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والے رینجرز اہلکار کے قتل کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے مقدمے میں لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز،ان کے اہلخانہ اور طلبہ سمیت21 افراد پر فرد جرم عائد کی ہے۔ خصوصی عدالت نے3 مئی تک استغاثہ سے شہادتیں بھی طلب کر لیں۔
مقدمے کے تمام ملزمان نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago