Categories: پاکستان

شمالی وزیرستان میں جرگے پرامریکی ڈرون حملے میں تیس افراد جاں بحق

اسلام آباد(خبرايجنسياں) سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل دتہ خیل میں نیو اڈہ کے قریب ایک مکان پرچار میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں مکان میں موجود تیس افراد جاں بحق جبکہ دس شدید زخمی ہوگئے۔

حملے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے حملے کے بعد جاسوس طیارے کافی دیر تک فضا میں پرواز کرتے رہے۔ حملے میں مکان پر چار میزائل داغے گئے ہیں۔
گزشتہ روز بھی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی پر تین میزائل داغے تھے جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago