Categories: مشرق وسطی

مصرمیں صدرحسنی مبارک کے خلاف مظاہرے،تین افرادہلاک

قاہرہ(ايجنسياں) مصر کے مختلف شہروں میں صدر حسنی مبارک کے خلاف مظاہروں میں ایک پولیس اہل کار سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
دارالحکومت قاہرہ سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے ۔مظاہرین صدر حسنی مبارک کی برطرفی کا مطالبہ کررہے تھے۔

قاہرہ میں 30 ہزار سے زائد پولیس نفری تعینات کرنے کے باوجود مظاہرین تحریر اسکوائر پر پہنچے میں کامیاب ہوئے ۔پولیس اورمظاہرین کے درمیان تصادم میں دوافراد سوئز اورایک قاہرہ میں ہلاک ہوا ۔
اسکندریہ ،منصوریہ ،مہالا،آسوان اور نیل کے مختلف علاقوں میں بھی جھڑپیں ہوئیں ،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

30 minutes ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

31 minutes ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

1 week ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

2 weeks ago

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

2 weeks ago

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

2 weeks ago