Categories: پاکستان

ڈرون حملے،5برسوں میں دو ہزار سے زائد پاکستانی جاں بحق ہوئے

نیو یارک(فارن ڈیسک) گزشتہ پانچ برسوں میں سی آئی اے کی طرف سے کیے گئے ڈرونز حملوں میں2043پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔

امریکی ویب سائٹ نے کنفلکٹ مانیٹرنگ سینٹر(CMC)کے اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان کے فاٹا کے علاقوں میں یہ زیادہ تر اموات ہوئیں، جہاں بندوق اور اسلحہ لے کر چلنا سماجی روایات کا حصہ ہیں۔
پاکستانی شہریوں کی2043 اموات میں زیادہ تر بے گناہ ہیں۔ ان میں سے75فی صد اموات گزشتہ دو برسوں میں ہوئی۔
2009میں700اور2010میں929پاکستانی سی آئی اے کے ڈرونز حملوں کا نشانہ بنے۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

8 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago