Categories: مشرق وسطی

ایران:مسجد کے باہر دھماکوں میں38افراد جاں بحق،متعدد زخمی

تہران(ايجنسياں) ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ جنوب مشرقی شہر چابہار میں خودکش بم دھماکوں میں 38 افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔

اِرنا کے مطابق مسجد امام حسین کے باہر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا. ایرانی ٹی وی کے مطابق تین حملوں آورں نے امام حسین مسجد میں ہونے والی دہشتگردی کی اس کارروائی میں حصہ لیا۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق ایک حملہ آور نے اپنے آپ کو اڑایا جبکہ دوسرے نے باہر کھڑے پولیس اہلکاروں کو وہاں نصب باروی مواد سے اڑانے کی ناکام کوشش کی جبکہ تیسرے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ نائب وزیر داخلہ کے مطابق دو دھماکے ہوئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago