Categories: مشرق وسطی

ایرانی ایٹمی سائنسدانوں پر حملے، ایک جاں بحق

تہران(ايجنسياں) ایران کے دارالحکومت تہران میں دو مختلف کار بم دھماکوں میںایرانی  ایٹمی سائنسدان کا نشانہ بنایا گیا حملے کے نتیجے میں ایک سائنسدان جاں بحق جبکہ دوسرا سائنسدان زخمی اور دو خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔

ایران کے سرکاری ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق دہشت گرد موٹر سائیکل پر سوارتھے ۔انھوں نے دو مختلف مقامات پرنیوکلیئرپروفیسرز کی گاڑیوں کواس وقت نشانہ بنایا جب وہ یونیورسٹی جارہے تھے۔حملے میں ایک ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر شہریاری جاں بحق اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں جبکہ دوسرے حملے میں ڈاکٹرفریدون عباسی اوران کی اہلیہ زخمی ہوئیں
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago