ویکی لیکس مزید دستاویزات نشر کرنےکی دھمکی

واشنکٹن(حبررساں ادارے) ویکی لیکس نےعراق میں امریکی فوج کے جرائم کی چار لاکھ دستاویزات نشرکرنے کا اعلان کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ دستاویزات ہوسکتا ہے پیر کےدن نشر ہوجائيں۔ یہ ساری دستاویزات عراق میں امریکی جنگ کے بارےمیں ہیں۔

یادرہے ویکی لیکس نے اس سے قبل افغانستان میں امریکی فوجیوں کی حرکتوں کےبارےمیں دستاویزات نشرکی تھیں جس سے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے ہوش اڑ گئے تھے ۔ ان دستاویزات میں امریکی فوجیوں کو افغان عوام کا قتل عام کرتے دکھا یا گيا ہے۔
اطلاعات ہیں کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں دس لاکھ سے زائد لوگ مارے گئےہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago