واشنگٹن :ائیر پورٹ پر پاکستانی فوجی وفد سے بدسلوکی، احتجاجاًدورہ منسوخ

واشنگٹن(ايجنسياں) امریکہ میں سینٹکام کے دورے پر جانے والے پاک فوج کے وفد کو ایئر پورٹ پر جہاز سے اتا ر کر پو چھ گچھ کی گئی ۔واقعے کیخلاف فوجی حکام نے سینٹکام کے اجلاس میں شرکت نہیں کی.  واقعہ ڈیلاس ایئر پورٹ پر پیش آیا ۔

پاکستانی فوجی وفدکی قیادت 2میجرجنرل رینک کے افسران کررہے تھے ۔دوران پہرواز ایک مسافر نے فضائی عملے سے شکایت کی کہ اس کی پچھلی نشست پرکچھ مشکوک لوگ بیٹھے ہیں جس پرجہاز سے ان فوجیوں کو اتارکرپوچھ گچھ کی گئی۔
ان افسران نے بتایاکہ وہ سینٹکام کے مہمان ہیں اس کے باوجود ان سے بدسلوکی کی گئی ۔ روکے جانے والے فوجیوں کی تعداد آٹھ تھی ۔جن کا سامان جہاز کے ساتھ ہی ٹیمپاچلا گیا۔
پینٹاگون نے واقعے پرمعذرت کرلی اور پاکستانی وفد سے دورہ جاری رکھنے کی درخواست کی جسے وفد نے مستردکردیااوراب اطلاعات کے مطابق یہ وفد واپس پاکستان آرہاہے.
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago