Categories: پاکستان

پاکستان نے سیلاب زدگان کیلئے اسرائیلی امداد کی پیشکش مسترد کر دی

اسلام اباد(مركز اطلاعات فلسطین) اسرائیل نے پاکستان کو ملکی تاریخ کے تباہ کن سیلاب میں امداد کی پیش کش کی ہے، جس کا حکومت پاکستان نے اب تک باقاعدہ طورپرکوئی جواب نہیں دیا۔ صہیونی ریاست کی جانب سے اسلام آباد کو امداد کی پیش کش دراصل اسلامی دنیا کی واجد نیوکلیئر طاقت کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے روسی ایڈیشن کے مطابق اسرائیلی سرکاری حلقوں نے عبرانی ذرائع ابلاغ کے ذریعے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں امداد کرنے کی پیشکش کیں لیکن حکومت پاکستان نے ان کا جواب دینے میں پس و پیش سے کام لیا۔ سفارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی پیشکش کا طویل عرصے جواب نہ دیا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام آباد کو اسرائیلی امداد میں دلچسپی نہیں۔
ذرائع نے یاد دلایا ہے کہ پاکستان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں۔ پاکستانی قوم فلسطینیوں کی جدوجہد اور مبنی برحق منصفانہ مسئلے کی دل و جان سے حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان کے غیور عوام امداد کی صورت میں بھی اسرائیل سے تعاون کو صہیونی ریاست سے تعلقات استوار کرنے کی شروعات سمجھتے ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago