دس میں چھ امریکی افغان جنگ کے مخالف ہیں،سروے رپورٹ

واشنگٹن(ايجنسياں) امریکہ دس میں چھ امریکی افغان جنگ کے مخالف ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹن نے ایک پول کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکیوں کی اکثریت کو افغانستان کا کوئی حل دکھائی نہیں دے رہا۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کی طرف سے ایک پول کے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر دس میں سے چھ امریکی نو سال سے جاری افغان جنگ کی مخالفت کرتے ہیں۔
اوباما کے صدارتی انتخابات سے دس ہفتے قبل صرف38فیصد امریکیوں نے افغان جنگ کے پھیلاو کی حمایت کی تھی جبکہ یہ حمایت مارچ میں 46فیصد تھی۔
صرف19فیصد کا خیال ہے کہ آئندہ برس حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔ جبکہ 29فیصد کے نزدیک بد تر حالات ہوں گے۔ 49فیصد ان حالات کو جوں کا توں دیکھتے ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago