جرمنی كا ٹی وی چينل “RTL2” رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا

برلن (ايكنا) جرمنی كا ٹی وی چينل مسلمان قارئين كے لئے رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی “ايكنا” نے خبررساں ادارہ “Europel” كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ ٹی وی چينل ارادہ ركھتا ہے كہ رمضان المبارك میں اپنے مسلم قارئين كی خاطر پروگرام نشر كرے۔
“RTL2” ٹی وی چينل كے سربراہ كا كہنا ہے كہ گزشتہ سالوں كی طرح اس سال بھی عيد اور دوسرے مذہبی مناسبات سے پروگرام نشر كیے جائیں گے۔
جرمنی كی مسلم انجمن “ZMD” نے اس اقدام كو سراہتے ہوئے اسے مثبت قدم قرار ديا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago