تالش: سنی عالم دین شیخ قریشی رہاہوگئے

تالش(اسلام ورلڈ نیوز)خطیب جامع مسجدمحمدی اورتالش کے دینی مدرسے کے مہتمم شیخ شافعی قریشی چھ ماہ کی قید کے بعد منگل29جون کو رہا ہوگئے۔

ممتازسنی عالم دین کو ایرانی پولیس اور حساس اداروں نے ان گھر سے حراست میں لیاتھا جہاں انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کرکے چھ ماہ تک قید میں رکھاگیا۔
یاد رہے شیخ قریشی چند برس قبل کچھ دیگر علمائے کرام کے ساتھ ایک سال قید کاٹ چکے ہیں۔
شیخ قریشی کاتعلق ایران کے شمالی صوبہ گیلان کے شہر تالش سے ہے۔آپ کی سرگرمیاں خالص دینی و ثقافتی ہیں اور بحیثیت خطیب اور مہتمم دینی مدرسہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ سیاسی مسائل میں دخل اندازی سے گریز کرتے ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago