Categories: افغانستان

امریکی امدادی ادارے پرطالبان کا حملہ، ایک غیرملکی ہلاک

كابل(ايجنسياں) افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے امریکی امدادی ادارے کے دفتر پر حملے میں ایک غیرملکی ہلاک ہوگیاہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد تین ہے ۔
افغان فوج اور پولیس نے عمارت کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے لیاہے ۔ جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago