Categories: مشرق وسطی

سب سے بڑے کلاک ٹاور کا افتتاح جلد کیا جائے گا’سعودی عرب

مکہ مکرمہ (ايجنسياں) مکہ مکرمہ میں دنیا کی سب سے بڑے کلاک ٹاور کا افتتاح جلد کیا جائے گا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعوی فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز کی ہدایات پر مکہ مکرمہ میں تعمیر کیے جانے والے کلاک ٹاور کو 7 کلومیٹر کے فاصلہ سے آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹاور کی لمبائی 402 میٹر ہے۔ ٹاور کی چاروں سمت چار کلاک ہوں گے ہر کلاک پر اللہ تعالی کا نام کندہ کیا جائے گا۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 days ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

7 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

2 weeks ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

2 weeks ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

2 weeks ago