Categories: افغانستان

كابل اور قندوز کے درمیان افغان طیارہ تباہ‘ 5 غیر ملکیوں سمیت 43 مسافر ہلاک

کابل (نیٹ نیوز+اے ایف پی) افغانستان کی نجی فضائی کمپنی کا مسافر طیارہ کابل میں جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا ہے حادثے کے نتیجے میں عملہ سمیت43 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مسافر طیارہ اندرون ملک پرواز پر شمالی شہر قندوز سے کابل جا رہا تھا کہ دارالحکومت سے ساٹھ میل کے فاصلے پر واقع درہ سالانگ کے پاس گر کر تباہ ہوگیا اور اس پر سوار عملہ کے پانچ ارکان سمیت 43افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔طیارے میں ایک امریکی 3 برطانوی اور ایک ترک شہری بھی سوار تھا۔ فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ نیٹو فوج نے حادثے کا شکار طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کیلئے خصوصی طیارہ اور امدادی ٹیم کو بھیج دیا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago