Categories: افغانستان

افغانستان: بم دھماکے‘ حملے‘ ایک نیٹو فوجی‘ 4 افغان پولیس اہلکار ہلاک

کابل (آن لائن)افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے اور طالبان کے حملے میں ایک نیٹو اور چار افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے.

کابل میں افغان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع گریشک میں افغان پولیس اہلکاروں کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے،وزارت داخلہ نے حملے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہے بیان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران حملوں میں کم از کم 14 پولیس اہلکار ہلاک اور36 زخمی ہوگئے ہیں،دوسری جانب نیٹو فورسز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک نیٹو فوجی ہلاک ہوگیا ہے تاہم ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت اور واقعہ کے مقام کے بارے میںکچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago