80 فیصد امریکیوں کا اوباما حکومت پرعدم اعتماد

واشنگٹن (اردوٹائمز) امریکہ میں 80 فیصد عوام نے صدر بارک اوباما کی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

امریکی ٹیلی ویژن کی جانب سے کئے جانے والے سروے کے مطابق 50 فیصد عوام نے رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت عوامی مسائل حاصل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ سروے کے مطابق صرف 20 فیصد عوام نے حکومت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے جبکہ 50 فیصد کا خیال ہے کہ حکومت منفی طریقہ کار سے انکی زندگیوں پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ عوامی رائے کے مطابق حکومت عوام سے جھوٹ بول رہی ہے جبکہ سیاستدان الیکشن مہم میں وعدے تو کرتے ہیں لیکن منتخب ہونے کے بعد وعدے بھول جاتے ہیں۔ سروے رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ صدر اوباما اور انکی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کو موسم سرما میں ہونے والے انتخابات میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago