Categories: مشرق وسطی

القسام بریگیڈ کی متوقع جوابی کارروائی کی وجہ سے اسرائیل میں خوف و ہراس

مقبوضہ بیت المقدس- (مرکزاطلاعات فلسطین) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے القسام بریگیڈ کی طرف سے اپنے کمانڈر کی شہادت کی متوقع جوابی کارروائی کی وجہ سے اسرائیل میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے-

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی فوج کو سیکورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا حکم دیا گیا ہے- اسرائیل کو خطرہ ہے کہ القسام بریگیڈ اپنے کمانڈر محمود مبحوح کے قتل کے انتقام میں کارروائی کرے گی – اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو جاگتے رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں-
ریڈیو کے مطابق خطرہ ہے کہ فلسطینی مزاحمت پر اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا سکتے ہیں- واضح رہے کہ دوروز قبل دبئی کے ایک ہوٹل میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود مبحوح مردہ  پائے گئے تھے – ان کے قتل میں اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کا ہاتھ تھا-
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago