Categories: عالم اسلام

ایران: ٹرین پٹڑی سے اترگئی،7افرادجاں بحق،متعدد زخمی

تہران(خبررساں ادارے) ایران میں ریل گاڑی پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.

حکام کے مطابق ٹرین مشہد سے تہران جارہی تھی کہ مشہد کے قریب پٹری سے اترگئی۔ٹرین میں پچاس سے زائد افراد سوار تھے۔ بوگیوں میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ صوبہ خراسان کے گورنر محمد رضا کاظمی کے مطابق حادثہ ٹرین کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago