Categories: مشرق وسطی

مصری عوام حسنی مبارک کی فلسطینیوں کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں: احمد جبرائیل

محاذ آزادی فلسطین کے سیکریٹری احمد جبرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف مصری حکومت کی سازش کو بھیانک قراردیتے ہوئے مصری عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ حسنی مبارک کی فلسطینیوں کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں۔
“الدستور” اخبار کی رپورٹ کے مطابق محاذ آزادی فلسطین کے سیکریٹری  احمد جبرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف مصری حکومت کی سازش کو بھیانک قراردیتے ہوئے مصری عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ حسنی مبارک کی فلسطینیوں کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں۔

احمد جبرائیل نے کہا کہ مصری حکومت غزہ سرحد پر غزہ شہریوں کا محاصرہ تنگ کرنے کے لئے جوفولادی دیوار تعمیر کررہی ہے اس میں اسرائیل ، امریکہ ، فرانس اور برطانیہ کی مدد بھی شامل ہے. مصر نے غزہ کی سرحد پر امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے فولادی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ فلسطینی زیر زمین سرنگوں کے ذریعہ غذائی اشیاء غزہ نہ لے جا سکیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago