دارالعلوم زاہدان: پہلی سہ ماہی کے امتحانات کا آغاز

زاہدان (سنی آن لائن): تعلیمی سال31 ۔1430 ھ.ق کے سہ ماہی کے امتحانات 09 جنوری کو شروع ہوئے۔ سنی آنلائن کی رپورٹ کے مطابق23 محرم الحرام 1431 ھ  بروز ہفتے کو دارالعلوم زاہدان کی پہلی سہ ماہی کے امتحانات کا آغاز ہوا۔ ان امتحانات میں ایک ہزار کے قریب طلبہ شرکت کریں گے۔

ناظم امتحانات کے اعلان کے مطابق پہلی سہ ماہی کے امتحانات ایک ہفتے تک جاری رہیں گے جو روزانہ دو وقتوں میں منعقد ہوں گے۔
یاد رہے اہل سنت والجماعت کے دینی مدارس بہت سارے دیگر مدارس اور کالجوں کی طرح تعلیمی سال کے دوران ہر تین مہینے کے بعد طلبہ کی تعلیمی وعلمی صلاحتیوں کا ٹیسٹ لیتے ہیں جو طلبہ میں علمی روح پیدا کرنے اور ان کی صلاحتیوں کو نکہارنے میں انتہائی مفید ثابت ہوا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago